مری میں برفباری کے مناظر

برفباری اور بارش کے بعد مختلف شہروں سے لوگوں نے سیاحتی علاقے مری کا رخ کیا۔
 

برفباری کے دوران ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

برفباری کے بعد مری روڈ سے مشینری کے ذریعے برف ہٹائی جا رہی ہے۔

مری میں برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

ملکہ کوہسار مری میں برفباری سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے مری، گلیات میں مزید برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

미국 캘리포니아주 로스앤젤레스에서 소방관들이 ‘게티 화재(Getty fire)’를 진압하고 있다.

برفباری کے بعد بعض مقامات پر ٹریفک کی روانی میں بھی خلل پڑا۔