سوشل میڈیا کے ذریعے ذہنی امراض کی نشان دہی
Your browser doesn’t support HTML5
سوشل میڈیا کا استعمال پوری دنیا میں بڑھ گیا ہے۔ اب ماہرین فیس بک پر ڈالی گئی پوسٹس اور پیغامات کے ذریعے نوجوانوں میں ذہنی بیماریوں کی ابتدائی علامات کی نشان دہی کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ذہنی مسائل کا سامنا کرنے والے افراد سوشل میڈیا پر ذرا مختلف انداز میں بات چیت کرتے ہیں۔