سوشل میڈیا: بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سرکاری پابندیوں کا توڑ
Your browser doesn’t support HTML5
سوشل میڈیا اب بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والی جماعتوں کیلئے عوام سے رابطے کا اہم ذریعہ بن چکا ہے۔ سرنگر سے یوسف جمیل کی رپورٹ۔