فیصل آباد کی ایک کچی آبادی میں قائم سولر سکول
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مشقت کرتے یا سڑکوں پر وقت ضا ئع کرتے بچوں کو سب ہی دیکھتے ہیں لیکن ان کی مدد کا بیڑا کم ہی لوگ اٹھاتے ہیں۔ آئیے ملتے ہیں فیصل آباد کے روحیل ورنڈ سے جنہوں نے بنیادی وسائل کی کمی کا حل نکالا سولر سکول بنا کر۔ جہاں بچوں کا کھانا، کپڑے اور کتابیں بھی مفت مہیا کی جاتیں ہیں۔