پاکستان میں سولر سسٹم لگوانے کے رجحان میں اضافہ کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور لوڈشیڈنگ کے باعث حالیہ عرصے میں سولر سسٹم لگوانے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے حصول کا یہ طریقۂ کتنا فائدے مند ہے اور اس سے بجلی کی کتنی بچت ہوتی ہے۔ دیکھیے نوید نسیم کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔