دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں کامیابی سے بھیج دیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انٹر پرینئیور ایلون مسک کی سپیس ایکس کمپنی نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ فالکن ہیوی خلا میں کامیابی سے بھیج کر پوری دنیا کو ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔