پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز؛ 'لوگ مریض سے نفرت کرتے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایچ آئی وی کے کیسز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن پاکستان میں اس کے نئے کیسز میں 84 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں ایچ آئی وی کیسز کے پھیلاؤ سے متعلق دیکھیے نذرالسلام کی یہ رپورٹ۔