’گھر والے چاہتے تھے کہ اپنی شناخت چھپا کر رکھوں‘
Your browser doesn’t support HTML5
نان بائنری افراد صنفی شناخت یا جینڈر کو مرد اور عورت کی تقسیم تک محدود نہیں سمجھتے۔ جینڈر سے متعلق اپنے نکتۂ نظر کی وجہ سے انہیں امتیازی رویوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنی علیحدہ شناخت منوانے کے لیے انہیں کن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے؟ جانیے ایک نان بائنری پرسن کی زبانی۔ سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ۔