تعلیم حاصل کرنے کا شوق: 'ابو نے کہا میری بیٹی ہے جو مرضی کرے'
Your browser doesn’t support HTML5
سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بہت سے لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ تعلیم پر لڑکیوں کا نہیں لڑکوں کا حق ہے۔ لیکن اس سوچ کے خلاف بہت سی لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور اس کے لیے وہ اپنے گھر سے کافی دور کا سفر بھی کرتی ہیں۔ سدرہ ڈار ایسی ہی لڑکیوں سے ملوا رہی ہیں اس رپورٹ میں۔