چین کے حراستی مرکز سے بچ نکلنے والی 'مہر گل' کی کہانی
Your browser doesn’t support HTML5
چین میں ایغور اقلیت کو حراستی مراکز میں رکھنے اور اُن کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایات تو عام ہیں، تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جو ان مراکز سے نکل کر اپنی زندگی دوبارہ سے سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال ایغور خاتون مہر گل کی ہے جو اب امریکہ میں مقیم ہیں۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔۔۔