سوڈان: لڑائی کے باعث شہریوں پر کیا گزر رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں دو جنرلوں کی لڑائی کے درمیان عوام پھنس کر رہ گئے ہیں۔ جان بچا کر فرار ہونے والوں میں سے کچھ زمینی راستے سے مصر کی سرحد تک پہنچ گئے ہیں۔ان شہریوں پر کیا گزر رہی ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔