امریکہ میں تارکینِ وطن کے لیے بہترین شہر کون سا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں دنیا بھر سے تارکینِ وطن آ کر بستے ہیں۔ ان شہریوں کو تعلیم اور نوکری کے حصول کے علاوہ کئی دیگر مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ امریکہ میں تارکینِ وطن کے روشن مستقبل کے لیے کون سا شہر بہتر ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔