قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل اکثریتی رائے سے منظور, قانونی ماہرین کی رائے کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کے بل کی اکثریتی رائے سے منظوری دیدی ہے، تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بل کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرانے کی ضرورت تھی اور بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ بل کا مقصد کیا تھا جانیے اس ویڈیو میں