رمضان اور لاک ڈاؤن کے باعث فروزن فوڈ کی طلب میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

لاک ڈاؤن کے باعث رمضان کے آغاز میں سموسوں اور پکوڑوں کے اسٹالز پر پابندی تھی۔ لیکن لوگوں نے فروزن فوڈ کی شکل میں چٹ پٹے پکوان حاصل کرنے کا حل ڈھونڈ نکالا۔ فروزن فوڈ کی طلب میں اضافے کے بعد بہت سے نئے لوگ بھی یہ کاروبار شروع کر چکے ہیں۔ لاہور کے ایک شیف نے یہ روزگار کیوں اپنایا؟ جانیے انہی کی زبانی