سوات کے رہائشی افغانستان کی صورتِ حال سے پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
سوات میں سال 2009 کا فوجی آپریشن دیکھنے والے افراد افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر پریشان ہیں۔ بعض سماجی کارکن کہتے ہیں انہیں تشویش ہے کہ کہیں افغانستان کے حالات کا اثر وادئ سوات پر نہ پڑ جائے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔