ٹرانس جینڈرز کے لیے تحفظ سینٹرز کا قیام: 'یہاں پڑھنے والے ٹرانس پرسنز ہمارا مستقبل ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب میں ٹرانس جینڈرز کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور آگاہی کے لیے ضلعی سطح پر تحفظ سینٹرز بنائے جا رہے ہیں جہاں ٹرانس جینڈرز کو بنیادی تعلیم کے ساتھ 10 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔ تفصیلات دیکھیے علی حسین اور سلمان قاضی کی اس رپورٹ میں۔