ناسا میں نام بنانے والی مسلمان سائنسدان

Your browser doesn’t support HTML5

مصر سے تعلق رکھنے والی مسلمان امریکی سائنسدان تہانی عامر خلائی ادارے ناسا میں پروگرام ایگزیکٹیو ہیں۔ اس وقت وہ زمین پر موجود پانی کے ذخائر ناپنے کے ایک بین الاقوامی منصوبے کی قیاد ت کرنے والوں میں شامل ہیں۔