طاہر جاوید کا امریکی خواب
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کو خوابوں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔۔۔ جب 1989 میں طاہر جاوید امریکہ آئے تو ان کی جیب میں چند ڈالر اور آنکھوں میں کچھ خواب تھے۔۔۔ آج ان کا شمار امریکہ کی کامیاب کاروباری شخصیات میں کیا جاتا ہے۔۔۔ مدیحہ انور نے ٹیکساس میں طاہر جاوید سے ملاقات کی، آئیے دیکھتے ہیں۔۔۔