ازبکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات چاہتے ہیں: طالبان ترجمان
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان کے پڑوسی ملک ازبکستان نے اگرچہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے لیکن اس وقت دونوں کے تعلقات اہم موڑ پر ہیں۔ طالبان ازبکستان سے کیا توقعات رکھتے ہیں؟ جانیے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین سے مونا کاظم شاہ کی اس گفتگو میں۔