چین کے ساتھ طے معاہدے متاثر نہیں ہوں گے: طارق فاطمی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اُمور خارجہ طارق فاطمی نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان معاہدوں کی مفاہمت کی یاداشتوں پر گزشتہ ایک سال سے کام ہو رہا تھا اور اُن کے بقول صدر ژی جنپنگ کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے سے اُن معاہدوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔