پاکستان کی معیشت کو آئی ایم ایف پروگرام کی سخت ضرورت ہے لیکن امکانات معدوم ہورہے ہیں، ماہرین

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی مشکلات کی شکار معیشت کوسنبھالا دینے کے لیے آئی ایم ایف کی قسط کے اجراء کے کیا امکانات ہیں؟ یونیورسٹی آف ورجنیا میں ماہر معیشت ڈاکٹر طیب صفدر کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام کےامکانات کم ہوتے جارہے ہیں حالانکہ ادائیگیوں کے لیے پاکستان کواس کی بہت ضرورت ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں