پاکستان میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں وقت کے ساتھ ساتھ تب دق یعنی ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق بر وقت تشخیص سے اس بیماری کا علاج 100 فی صد ممکن ہے۔ لیکن پاکستان میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔