دماغ کی مدد سے کام کرنے والے مصنوعی اعضا
Your browser doesn’t support HTML5
جسمانی طور پر معذور افراد کچھ سوچیں اور ان کے مصنوعی اعضا وہی کریں، ٹیکنالوجی کی مدد سے اب ایسا کرنا ممکن ہو رہا ہے۔ معذور لوگوں کے لیے ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس سے ان کی جسمانی حرکت کو بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔ عمران جدون کی رپورٹ۔