ٹیکنالوجی کے ذریعے برفانی تودوں کی پیش گوئی

Your browser doesn’t support HTML5

برف سے ڈھکی پہاڑیاں دیکھنے میں تو بہت سحر انگیز لگتی ہیں لیکن یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔ امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں خطرناک برفانی تودوں کی پیش گوئی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے خطرناک برفانی تودوں کا پتا کیسے لگایا جاتا ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔

برفانی تودوں کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی

برفانی تودوں کی پیشگوئی کرنے والا مرکز

برفانی تودوں کی پیشگوئی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال

پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کے کھیلوں کے شوقین افراد کو برفانی تودوں کے خطرے سے آگاہ کرنے اور ان کی مدد کے لیے برفانی تودوں کی پیشگوئی کرنے والے بڑے پیمانے پر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔ امریکی ریاست کولوراڈو میں کھلاڑیوں کی مدد کے لیے یہ ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

ORIGINAL INTRO

دور درازپہاڑی علاقوں میں۔۔۔۔۔۔ موسم سرما کے کھیلوں کے شوقین افرادکو۔۔۔۔۔۔۔ برفانی تودوں کے خطرے سے آگاہ کرنے۔۔۔۔۔۔ اور ان کی مدد کے لئے ایوالانچ کی پیشگوئی کرنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے پیمانے پرٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں ۔ کولوراڈو ایسی امریکی ریاست ہے جہاں کھلاڑیوں کی مدد کے لئے یہ ٹینکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں