'ساٹھ ہزار بھی خرچ ہو گئے اور سیر بھی نہ ہو سکی'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں اضافی فوج طلب کرنے اور سیاحوں کو وادی سے نکل جانے کی ہدایات کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ جس کے باعث عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ مزید تفصیل سری نگر سے یوسف جمیل کی رپورٹ میں۔۔