پاکستان: پرفارمنگ آرٹس کا شعبہ دباؤ کا شکار
Your browser doesn’t support HTML5
نائن الیون سانحے کے بعد پاکستان میں پرفارمنگ آرٹس کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا۔ واقعے کے بعد غیر ملکی آرٹس کونسلز نے پرفارمنگ گروپس کو ملنے والی فنڈنگ بند ہو گئی تو فن کاروں کے مواقع بھی محدود ہو گئے۔ دہشت گردی سے اس شعبے پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق مزید جانتے ہیں ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔