افغان جنگ کے سبب وادیٔ سوات میں خواتین کی تعلیم پر کیا اثر پڑا؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغان جنگ کے سبب پاکستان میں بھی دہشت گردی اور انتہا پسندی نے سر اٹھایا۔ ملٹری آپریشن اور شدت پسندی کی وجہ سے وادیٔ سوات کے تعلیمی ڈھانچے خصوصاً لڑکیوں کی تعلیم کو بھاری نقصان پہنچا۔ وادی میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتِ حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔