'امریکہ کو افغان طالبان سے بات کرنے کے لیے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے اور ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ فار ساوتھ اینڈ سنٹرل ایشین افیئر تھامس ویسٹ نے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے لیے اہم ملک ہے اور ہم ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔