'افغان خواتین نے بہت کچھ گنوا دیا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کام کرنے والی 23 سالہ گلالئی افغان پرعزم ہیں کہ وہ طالبان حکومت میں بھی اپنا کام جاری رکھیں گی۔ کابل سے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان خواتین نے طالبان کے آنے کے بعد بہت کچھ گنوا دیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں