پنجاب کی زرعی زمین کو تباہ کرنے والا زہریلا پودا

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب میں ایک ایسا زہریلا پودا پھیل چکا ہے جو نہ صرف جانوروں بلکہ انسانوں کے لیے بھی مُضر صحت ہے۔ یہ پودا کہاں پیدا ہوتا ہے اور اس کا استعمال کیسے کیا جا رہا ہے۔ تفصیل فیصل آباد سے ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں