بچوں کے لیے مصنوعی اعضا بنانے والی امریکی لڑکی
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ایک کم عمر لڑکی نے معذور بچوں کے لیے ان کی ضرورت کے مطابق مصنوعی اعضا بنانے کا ایک سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے یہ نوجوان مؤجد کیسے لوگوں کی زندگیاں بدلنے کی کوشش کر رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔