بڑھتے سیاسی جبر سے ہزاروں چینی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور
Your browser doesn’t support HTML5
چین میں بڑھتے ہوئے سیاسی جبر کے باعث ہر سال ہزاروں چینی باشندے امریکہ سمیت دیگر ممالک میں پناہ لے رہے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہیں نسل، مذہب، قومیت، سیاسی رائے اور دیگر عوامل کی بنا پر ظلم وستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ چینی باشندوں کی کہانی جانیے اس ویڈیو میں۔