رانا ٹاون کا 12سالہ حمزہ تین جون،غوثیہ آباد کا آٹھ سالہ سُلیمان آٹھ اگست،10 سالہ علی حسنین 17 اگست اور نو سالہ فیضان 16 ستمبر کو غائب ہوئے تھے۔ فیضان کی لاش ایک روز بعد ہی مل گئی جس کے بعد گُمشدہ بچوں کی گُتھی سُلجھنے لگی۔
'لاپتا بچے تو نہ ملے، مرنے کے ثبوت مل گئے'
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب کے ضلع قصور میں رانا ٹاؤن کا 12 سالہ حمزہ تین جون، غوثیہ آباد کا آٹھ سالہ سُلیمان آٹھ اگست، 10 سالہ علی حسنین 17 اگست اور نو سالہ فیضان 16 ستمبر کو غائب ہوئے تھے۔ فیضان کی لاش ایک روز بعد ہی مل گئی تھی جس کے بعد گُمشدہ بچوں کی گُتھی سُلجھنے لگی۔