تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے انسانی اعضا کی تیاری
Your browser doesn’t support HTML5
ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب تھری پرنٹر نے انسانی اعضا کی تیاری ممکن بنا دی ہے۔ حال ہی میں سائنس دانوں نے ایک بائیونک کان تخلیق کیا ہے جو انسان کے خلیوں کی مدد سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنایا گیا ہے۔ بائیونک کان کیسے تیار کیا گیا اور اس ٹیکنالوجی سے صحت کے شعبے میں کیا تبدیلی متوقع ہے؟ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔