یمن میں امن کیسے ہوگا؟ بحران کا دورانیہ اتنا طویل کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
یمن کے حالیہ تنازعے کا آغاز تقریباََ سات سال قبل ہوا تھا، جب 2014 میں حوثی باغیوں اور یمن کی حکومت کے درمیان تنازعے نے سیاسی انتشار کا دروازہ کھولا ۔ سعودی عرب کا کیا کردار تھا اورعالمی برادری نے تنازعہ ختم کرنے کے لئے کیا کیا؟ جانئے اس ویڈیو میں