ملتان: شاہ رکنِ عالم کے مزار کا فنِ تعمیر
Your browser doesn’t support HTML5
ولیوں کے شہر ملتان میں صوفی بزرگ حضرت شاہ رکنِ عالم کی آخری آرام گاہ اپنے خوبصورت فنِ تعمیر کی وجہ سے اس شہر کی شناخت بھی ہے۔ صدیوں پرانی اس عمارت پر کیا گیا لکڑی کا کام اس عمارت کی خوبصورتی کو اور بڑھاتا ہے۔