القاعدہ رہنما کو کابل میں پناہ دینا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی تھی، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
کابل میں القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت کو طالبان حکومت نے بین الااقوامی قوانین اور دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی قراردیا ہے لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ کابل میں ان کی موجودگی ہی دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی تھی۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں