بھارت کا ایک قصبہ زمین میں کیوں دھنس رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
شمالی بھارت کے ایک قصبے جوشی مٹھ کی زمین آہستہ آہستہ دھنسنے کے باعث علاقہ مکین خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ یہ صورتِ حال ماحولیاتی تبدیلی اور بے ہنگم تعمیرات کا نتیجہ ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔