کرونا وائرس نے خواجہ سراؤں کا روزگار بھی چھین لیا
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کے باعث پاکستان میں شادی ہالوں کی بندش اور بڑی تقریبات پر پابندی سے کئی لوگ مالی طور پر متاثر ہو رہے ہیں۔ خواجہ سرا کمیونٹی بھی انہی افراد میں شامل ہے جن کا روزگار پابندی کے باعث بالکل ختم ہو گیا ہے۔ پشاور کے خواجہ سرا اب کن حالات میں گزارا کر رہے ہیں؟ جانیے انہی کی زبانی