امریکی انتخابات کے بعد 'ٹرانزیشن' دور میں کیا ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ان دنوں 'ٹرانزیشن پیریڈ' چل رہا ہے۔ یعنی انتخابات کے بعد اور 20 جنوری کو نئے صدر کی حلف برداری کا درمیانی عرصہ جس میں نو منتخب صدر اور ان کی ٹیم حکومت سنبھالنے کی تیاری کرتے ہیں۔ 'ٹرانزیشن پیریڈ' میں کیا کیا ہوتا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کے اس ایکسپلینر میں۔