پاکستان: کرپشن کے خاتمے کے لیے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا چیک اینڈ بیلنس کا نظام لانے پر زور
Your browser doesn’t support HTML5
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن کی روک تھام کے لیے حکمرانوں پر چیک اینڈ بیلنس کا نظام نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔ ملک میں کرپشن کے خاتمے کی کوششیں کبھی سنجیدگی سے کی گئیں یا پھر اسے محض سیاسی نعرے کے طور پرہی استعمال کیا کیا؟ جانئے اس ویدیو میں