قبائلی عوام انٹرنیٹ سے محروم
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں لوگ گھروں میں قید ہیں اور مصروف رہنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع آج بھی تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں۔ ایسے میں مقامی آبادی خود کو باقی ملک سے کٹا ہوا محسوس کرتی ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ