ٹرمپ اور کاملا کی انتخابی مہم کا آخری مہینہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ایک ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس کی انتخابی مہم میں شدت آ گئی ہے۔ وی او اے کے نمائندے اسکاٹ اسٹرن اس انتخابی دوڑ کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں۔
#SCAE24