ٹرمپ کا امریکی مسلمان فوجی کے والد کی تنقید پر ردعمل
Your browser doesn’t support HTML5
عراق میں مارے جانے والے فوجی ہمایوں خان کے والد خضر خان کی ڈیموکریٹک کنونشن میں تقریر کے دوران ان کی اہلیہ غزالہ اسٹیج پر ان کے ساتھ خاموش کھڑی تھیں اور اس بارے میں سوال اٹھاتے ہوئے ٹرمپ نے اپنے ٹوئیڑ پیغام میں کہا کہ ’’شاید انھیں کچھ بھی بولنے کی اجازت نہیں تھی۔‘‘