افغانستان اور شام سے فوج واپس بلانے کا ارادہ ہے۔ صدر ٹرمپ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے انٹرویو میں افغانستان اور شام سے فوج واپس بلانے کے اپنے ارادے کا دفاع کیا ہے مگر ساتھ ہی کہا ہے کہ وہ عراق میں امریکی فوج رکھنا چاہتے ہیں۔ صدر نے یہ بات امریکی ٹی وی چینل کو ایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔