ٹی ٹی پی اور علیحدگی پسندوں کے اتحاد سے ایران اور چین کو بھی تشویش کیوں ہوگی؟
Your browser doesn’t support HTML5
کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور مکران میں بلوچ علحید گی پسند گروپ کا الحاق پاکستان کے ساتھ ایران اور چین کے لیے بھی تشویش کا باعث ہوگا۔ یہ خبر دینے والے صحافی ضاالرحمن کہتے ہیں کہ دونوں انتہا پسند گروپوں کے اتحاد سے پاکستان کے لیے پریشانیاں بڑھ جائیں گی۔