خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں تیزی
Your browser doesn’t support HTML5
تحریک طالبان پاکستان کی کارروائیوں پر خیبر پختونخوا میں عوام میں تشویش پائی جاتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں متحد ہورہی ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔ تفصیلات شمم شاہد سے