ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے: ڈاکٹر ماریہ سلطان
Your browser doesn’t support HTML5
تجزیہ کار ڈاکٹر ماریہ سلطان کہتی ہیں کہ ٹی ٹی پی ایک دہشت گرد گروہ ہے اور یہ پاکستان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ اگر افغانستان میں افراتفری ہوتی ہے تو اس گروہ کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔