ادلب: ترک افواج شامی حکومت کے ہدف میں رکاوٹ
Your browser doesn’t support HTML5
روس کی حمایت یافتہ شامی حکومت کی افواج نے حال ہی میں باغیوں کے آخری گڑھ ادلب شہر پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ شامی فوج وہاں قبضے کی تیاری کر رہی ہے مگر اس کی راہ میں ترک فورسز رکاوٹ ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔