ترکی کی افغان پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے ایرانی سرحد پر دیوار کی تعمیر
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی ادارے خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کےانخلا کے بعد بڑی تعداد میں افغان پناہ حاصل کرنے کے لیے مختلف ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ افغان مہاجرین کو روکنے کے لیے ترکی ایران کی سرحد کے ساتھ 40 میل لمبی دیوار تعمیر کر رہا ہے۔ دیکھیے ندیم یعقوب کی رپورٹ۔